گوجرگڑھی مردان میں آپریشن،کئی مقامات سے تجاوزات ختم

جمعرات جون 13:44

مردان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 جون2018ء) ڈپٹی کمشنرمحمدعثمان محسودکی ہدایت پرایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرجوادعلی نے گوجرگڑھی میں تجاوزات کے خلاف خصوصی مہم کے دوران کئی مقامات پرتجاوزات ہٹا دی گئیں۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنرمردان کے نوٹس میں یات آئی تھی کہ گوجرگڑھی میں باب مردان اوردیگرکئی جگہوں پرعارضی اورمستقل تجاوزات قائم کی گئی ہیں جس سے ٹریفک کی روانی متاثرہورہی ہے جس کے بعد ڈپٹی کمشنرنے ضلعی انتظامیہ کوتجاوزات کے خلاف کارروائی کی ہدایت کی۔

متعلقہ عنوان :