مصر کے نامور فٹ بالر محمد صلاح کے چیچنیاکے چاہنے والوں نے سالگرہ پر 100کلو کا مزیردار کیک پیش کر دیا

جمعرات 21 جون 2018 13:48

قاہرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جون2018ء) مصر کے نامور فٹ بالر محمد صلاح کے چاہنے والے نے سالگرہ کے موقع پر چیچنیا کے مداحوں نے انہیں 100کلو کا مزیدار کیک پیش کیا۔

(جاری ہے)

محمد صلاح جیسے ہی اپنے ساتھیوں کے ساتھ لابی میں پہنچے تو سامنے گولڈن بوٹ والا کیک دیکھ کر حیران رہ گئے ۔

متعلقہ عنوان :