ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کے درمیان تیسرا اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ پرسوں شروع ہوگا

میزبان ٹیم کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے ،ْ رپورٹ

جمعرات جون 13:48

برج ٹائون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 جون2018ء) ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ پرسوں ہفتہ سے برج ٹائون سے شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ (کل)ہفتہ سے برج ٹائون سے شروع ہوگا۔رپورٹ کے مطابق میزبان ٹیم کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ ویسٹ انڈیز ٹیم نے سری لنکن کرکٹ ٹیم کو پہلے میچ میں 226 رنز سے شکست دی تھی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ہی ختم ہوگیا۔

متعلقہ عنوان :