سرگودھا‘کمشنر کپ انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چمپین شپ کل 22 جون سے آسٹروٹرف اسٹیڈیم میں شروع ہو گی

جمعرات 21 جون 2018 13:51

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جون2018ء) کمشنر کپ انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چمپین شپ کل 22 جون سے آسٹروٹرف اسٹیڈیم میں شروع ہو گی جو 28 جون تک جاری رہے گی ۔

(جاری ہے)

اس سلسلہ میں ٹرائل کے بعد سرگودھا سے 18 رکنی ہاکی ٹیم تشکیل دے دی گئی۔اس چمپئن شپ میں سرگودھا ڈویژن کے جاروں اضلاع سے ٹیمیں حصہ لیں گی۔سرگودھا ہاکی ٹیم کے منیجر ایم ندیم اور کوچ کے فرائض ملک شکیل احمد سر انجام دیں گے۔

متعلقہ عنوان :