کوالا بیئر بننا چاہتا ہوں تاکہ زیادہ سے زیادہ وقت سو سکوں، ریتیش دیش مکھ

جمعرات جون 13:51

کوالا بیئر بننا چاہتا ہوں تاکہ زیادہ سے زیادہ وقت سو سکوں، ریتیش دیش ..
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 جون2018ء) بالی وڈ اداکار ریتیش دیش مکھ نے کہا ہے کہ وہ کوالا بیئر بننا چاہتے ہیں تاکہ وہ زیادہ سے زیادہ وقت سو سکیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار ریتیش دیش مکھ نے کے ایک وقت میں 19سال تک سونے سے متعلق رپورٹ کے حوالے سے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ میں کوالا بیئر بننا چاہتا ہوں تاکہ زیادہ سے زیادہ وقت سو سکوں اور اگر مجھے 9گھنٹے کی نیند بھی مل جائے تو مجھے اس میں کوئی اعتراض نہیں ہے۔ ریتیش دیش مکھ فلم ’’ٹوٹل دھمال‘‘ اور ’’ہائوس فل 4‘‘ میں دکھائی دیں گے۔

متعلقہ عنوان :