موسیقار طافو کی عیدالفطر پر دو نئی فلمیں ریلیز ہوئیں

جمعرات جون 14:13

لاہور۔21 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 جون2018ء) فلم موسیقار طافو کی عیدالفطر پر دو نئی فلمیں ’’مارکیٹ اور فیصلہ گجردا ‘‘ریلیز ہوئیں،دونوں فلموں میں طافو کے کمپوزکردہ گانوں کو عوام نے بے حد پسند کیا،طافو بطور موسیقار اپنے ہم عصر ساتھیوں میں نمایاں مقام رکھتے ہیں،وہ مزید نئی فلموں کا میوزک جلد دے رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :