خیبر ایجنسی میں تاجروں نے ٹیکس کے ممکنہ نفاذ کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

جمعرات جون 15:30

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 جون2018ء) خیبر ایجنسی میں تاجروں نے ٹیکس کے ممکنہ نفاذ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا،مظاہرین نے پندرہ سالوں کے لئے ٹیکس سے مستثنی قرار دینے کا مطالبہ کیا خیبرایجنسی میں تاجروں نے ٹیکس نفاذ کے خلاف باب خیبر میں احتجاجی مظاہرہ کیا ،مظاہرین کا کہنا تھا کہ صنعتکاروں اور تاجروں پرٹیکس کا نفاذ معاشی قتل عام کے مترادف ہے،دہشت گردی سے متاثرہ صنعتکاروں کو پندرہ سال تک ٹیکس سے مستثنی قراردیا جائے۔

متعلقہ عنوان :