سی پیک معاشی ترقی کا اہم منصوبہ ہے‘ اقتصادی راہداری سے بلوچستان ترقی کرے گا

قائمقام صدر و چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کی قومی سلامتی ورکشاپ کے شرکا سے ملاقات میں گفتگو

جمعرات 21 جون 2018 15:50

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 جون2018ء) قائمقام صدر و چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ سی پیک معاشی ترقی کا اہم منصوبہ ہ ے‘ اقتصادی راہداری منصوبے سے بلوچستان ترقی کرے گا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو قائمقام صدر صادق سنجرانی سے قومی سلامتی ورکشاپ کے شرکا سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے صادق سنجرانی نے کہا کہ سی پیک معاشی ترقی کا اہم منصوبہ ہے اقتصادی راہداری منصوبے سے بلوچستان ترقی کرے گا۔