بھارت، سرکاری اہلکار بھی انتہا پسندہندوئوں کے نقش قدم پر،مذہب کے نام پر خاتون سے بدسلوکی کے بعد پاسپورٹ جاری
ہندو خاتون کو مسلم سے شادی کی پاداش میں نام تدیل کرنے یا مذہب تبدیل کرنے کا مشورہ دے ڈالا
جمعرات 21 جون 2018 16:00
(جاری ہے)
ہندوبن کر شوہر کے ساتھ ہندوانہ شادی کی رسم پوری کریں۔ تنوی کے شوہر انس صدیقی نے بتایا کہ تنوی فارم لیکر جب پاسپورٹ آفس کے ملازم وکاس مشرا کے پاس پہنچی تو وہ فارم چیک کرتے ہوئے شوہر کے خانے میں مسلم نام دیکھ کر طیش میں آگیا اور بلند آواز میں چلانے لگا ۔
شور اور ہنگامہ سن کر انس قریب پہنچا تو اسے بھی ڈانٹنے لگا اور بولا کہ تنوی کا نام تبدیل کرکے مسلم نام رکھیں۔بعدازاں معاملہ رفع دفع ہونے کے بعد تنوی کی فائل اسسٹنٹ پاسپورٹ آفس بھیج دی۔ واضح ہو کہ تنوی سیٹھ نے 2007 میں انس صدیقی سے پسند کی شادی کی تھی ۔ان کا ایک سال کا بیٹا بھی ہے ۔انس کا کہنا ہے کہ پاسپورٹ آفس میں کسی نے بھی ان کی مدد نہیں کی۔تنوی اور انس نے پی ایم او اور وزیر خارجہ سشما سوراج سے ٹویٹر کے ذریعے اس واقعہ کی شکایت درج کرائی۔ شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے وزارت خارجہ نے ملزم افسر کا پاسپورٹ آفس سے تبادلہ کردیااور اس واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی۔ اسی کے ساتھ ہی نوجوان جوڑے کو پاسپورٹ بناکر حوالے کردیا گیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.