بارشوں کے باعث پتھر لگنے سے سابق ایڈ منسٹریٹر میر مشتاق حسین کی بھانجی‘ بیٹا جاں بحق
عابدہ بی بی ‘ محمد حسیب جنازے میںشرکت کیلئے جا رہے تھی حادثہ پیش آگیا‘سپرد خاک کر دیا گیا
جمعرات 21 جون 2018 16:10
(جاری ہے)
عابدہ بی بی اپنے ایک سالہ بیٹے محمد حسیب کے ہمراہ قریبی عزیز کے جنازے میں شرکت کے بعد واپس گھر آ رہی تھی کہ شدید بارش کی وجہ سے بھاری پتھر لگنے سے بچے سمیت موقع پر جاںبحق ہو گئی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز شدید بارش کے باعث سابق ایڈ منسٹریٹر ضلع کونسل میر مشتا ق حسین کی بھانجی اور بیٹے کو بھاری پتھر لگنے سے موقع پرجاںبحق ہو گئے، دونوںکی لاشیں بری طرح پتھر لگنے سے ٹکڑے ٹکڑے ہو گئیں۔
نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد چلہیان کے مقام پررات دس بجے دونوں کو سپر دخاک کر دیا گیا نماز جناز ہ میں سیاسی سماجی شخصیات کے علاوہ عوام علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی، سابق وزیر حکومت و ضلعی صدر پاکستان پیپلزپارٹی سید بازل علی نقوی کی جانب سے واقع پرشدید الفاظ میں اظہا ر افسوس۔ علاقہ کے اندر شدید بارشوں نے تباہی مچا دی ہے عابدہ بی بی کی عمر 33سال تھی اور بچہ محمد حسیب کی عمر ایک سال تھی دیگر پانچ خواتین نے باگ کرجان بچائی۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.