محمد صلاح کیلئے سالگرہ پر گولڈن بوٹ والا کیک

جمعرات جون 16:37

ماسکو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 جون2018ء) مصر کے نامور فٹ بالر محمد صلاح کے چاہنے والے نے انہیں سالگرہ پر خوبصورت تحفہ دے ڈالا۔محمد صلاح کی سالگرہ کے موقع پر چیچنیا کے مداحوں نے انہیں 100کلو کا مزیدار کیک پیش کیا۔

(جاری ہے)

محمد صلاح جیسے ہی اپنے ساتھیوں کے ساتھ لابی میں پہنچے تو سامنے گولڈن بوٹ والا کیک دیکھ کر حیران رہ گئے ۔

متعلقہ عنوان :