طمانچہ کشتی کا سالانہ مقابلہ واپڈا نے جیت لیا
جمعرات جون 16:43
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق طمانچہ کشتی کا دلچسپ اور فیصلہ کن مقابلہ دیکھنے کیلئے شائقین کی بڑی تعداد نے اکھاڑے کا رخ کیا، شاندار میچ میں کھلاڑیوں نے ایک دوسرے پر تھپڑوں کی خوب بارش کی۔ قومی کبڈی ٹیم کے سابق کپتان صدیق بٹ کی قیادت میں واپڈا کے کھلاڑیوں نے 30 کے مقابلہ میں 37 پوائنٹس سے آرمی کو شکست دی۔ کھیل کے اختتام پر کھلاڑیوں میں ٹرافیاں اور نقدانعامات بھی تقسیم کیے گئے۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ملتان سلطانز کی شرٹ ،خوشگوار موڈ۔جہانگیر ترین بھی پی ایس ایل 4 کے بخار میں مبتلا
-
پی ایس ایل 4،اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کوجیت کےلئے 126رنز کا ہدف دیدیا
-
ملتان سلطانز کینسر کا مقابلہ کرنےوالے بچوں کو پی ایس ایل دکھانے دبئی لے آئی
-
گریٹ پاکستان سپر لیگ زندہ باد کراچی پیس مشن سائیکلنگ ایڈونچرکل ہوگا
-
جونیئر نیشنل سکواش چمپئن شپ پرسوں سے پشاور کے پی اے ایف ہاشم خان سکواش کمپلیکس میں شروع ہوگی
-
انٹر یونیورسٹی والی بال چمپئن شپ پرسوں سے پشاورمیں شروع ہوگی،
-
پی ایس ایل 4، ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈکیخلاف ٹاس جیت لیا
-
بابر اعظم نے ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ میں وہ کردکھایا جو کوہلی اور ڈیویلیئرز بھی نہ کرسکے
تازہ ترین خبریں
-
لاہورچڑیاگھرنے شہریوں کے سہولت کیلئے لاہور زو موبائل ایپ اور آفیشل ویب سائٹ تیارکرلی
-
شہباز شریف منگل کے روز ماڈل ٹاؤن میں کارکنوں سے ملاقات کرینگے‘مسلم لیگ (ن)
-
بھتہ دینے سے انکار پر بلدیہ ٹاون میں فیکٹری کو آگ لگائی گئی،رحمان بھولا نے اعتراف کر لیا
-
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے متعلق جاری منفی پروپیگنڈا کی شدید مذمت کرتا ہوں، ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری
-
مسئلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کی قراردادوں کی روشنی میں ہونا چاہیے، سیکرٹری خارجہ
-
صوبے میں میں نیب کی کارروائیوں پرتشویش ہے، وزیر اعلیٰ محمود خان
-
وزیر دفاع پرویز خٹک، اسپیکر کے پی اسمبلی مشتاق غنی کیخلاف نیب انکوائری کا آغاز
-
فوجی عدالتوں میں توسیع کے معاملے پر اپوزیشن سیاست کر رہی ہے، وزیر قانون فروغ نسیم
-
سی پیک کی جاسوسی اور تباہی کیلئے بھیجا گیا تھا، کلبھوشن کا اعتراف
-
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کیلئے پشاوری چپل تیار کرلی گئی
UrduPoint Network is the largest independent online media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.