صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

جمعرات جون 17:00

لاہور۔21جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 جون2018ء) مقامی مارکیٹ میں جمعرات کے روزسبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں کچھ اس طرح رہیں، آلو کچہ چھلکا23 سے 25 روپے فی کلو، پیاز24 سی25 روپے ، ٹماٹر18سی19 روپے فی کلو فروخت ہوا ،ْ اسی طرح چائنہ ادرک 160 سے 166 روپے ، پالک 09 سی10 ، بینگن22سے 23 روپے ، بھنڈی توری36 سی38 روپے ،کریلہ22 سی23روپے، گھیا کدو21سی22 روپے ،مٹر87سے 90 روپے ، اروی48 سے 50 روپے ،شملہ مرچ33 سی35 روپے ، پھول گوبھی33 سی35 روپے ، بند گوبھی23 سی25 روپے، شلجم23سے 25 روپے ،مولی14سے 15 رو پے اورلیموںدیسی 101 سی105 روپے فی کلو رہا ۔