سرگودھا، آج سال کا طویل ترین دن ہوگا

جمعرات 21 جون 2018 17:00

سرگودھا۔21 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جون2018ء)آج 22 جون جمعة المبارک سال کا طویل ترین دن ہوگا ، آج کے دن کا کل دورانیہ 14 گھنٹے اور 16 منٹ پر محیط ہوگا، جبکہ رات کا دورانیہ 9 گھنٹے 44 منٹ ہوگا ،کل ہفتہ کے دن سے دن کا دورانیہ کم اور رات کا دورانیہ ایک منٹ روزانہ کی بنیاد پر بڑھنا شروع ہوجائیگا۔