ْ اوپن یونیورسٹی کے ایم فل ماس کمیونیکیشن کے دوسرے سمسٹر کی ورکشاپس 2 جولائی سے شروع ہوںگی

جمعرات 21 جون 2018 17:00

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جون2018ء) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ایم فل ماس کمیونیکیشن کے دوسرے سمسٹر کی کورسسزورکشاپ شعبہ ماس کمیونیکیشن میں2۔جولائی سے شروع ہوگی اور 21جولائی تک جاری رہیں گی۔

(جاری ہے)

جن کورسسز کی ورکشاپ منعقد کی جارہی ہے ان میں کورس کوڈ 5763،ْ ،5764،ْ6634 اور 6635 شامل ہیں۔طلبہ و طالبات کو ورکشاپ میں شمولیت کے لئے خطوط ارسال کردئیے گئے ہیں اور بذریعہ ایس ایم ایس اطلاع دے دی گئی ہے۔ ورکشاپ کے بارے میں مزید معلومات کے لئے طلبہ یونیورسٹی کے مین کیمپس میں شعبہ ماس کمیونیکیشن کے فون نمبر 051-9057828, 051-9057824 پر بھی رابطہ کرسکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :