فیصل آباد ،ْمیئر محمد رزاق ملک کی ہدایت پر میونسپل کارپوریشن کی طرف سے شہر میں تجاوزات کیخلاف کریک ڈائو ن کی تیاریاں شروع
جمعرات 21 جون 2018 17:10
(جاری ہے)
اس موقع پر میئر فیصل آباد نے کہا کہ آٹھوں بازاروں میں رمضان اور عید کی وجہ سے تجاوزات حد سے زیادہ بڑھ چکی ہیں جس کی وجہ سے شہریوں کو آنے جانے کے لیے شدید مشکلات کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے ۔ انہوں نے لینڈ برانچ کے عملہ کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ایک ہفتے کے اندر اندر کم از کم آٹھ بازاروں سے تجاوزات کاخاتمہ کیا جائے کام میں سستی اور کاہلی قطعا ً برداشت نہ کی جائے گی۔
اس موقع پر انہوں نے کام کو چیک کرنے کے لیے ایک انسپیکشن کمیٹی بھی تشکیل دے دی ۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر انہیں انٹی انکروچمنٹ عملہ کے خلاف سستی ، کام چوری اور رشوت خوری کا کوئی بھی ثبوت ملا تووہ فوراً مجھے آگاہ کرے میں خود اس کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائوں گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ تجاوزات مافیا نے اپنے فائدے کی خاطر آٹھ بازاروں کی حقیقی خوبصورتی کو ختم کر رکھا ہے جس کو بحال کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔ میٹنگ کے اختتام پر لینڈ برانچ کی طرف سے تجاوزات کو جلد از جلد ختم اور کریک ڈائون کے کامیابی کے ساتھ ہمکنار کرنے کی یقین دہانی کروائی گئی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.