کسٹوڈین جائیداد متروکہ آزاد کشمیر بسلسلہ سماعت مقدمات 25سے 30جون عدالت کسٹوڈین کیمپ کوٹلی کادورہ کریں گے

جمعرات جون 17:10

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 جون2018ء) کسٹوڈین جائیداد متروکہ سے جاری ہونے والے ٹور پروگرام کے مطابق کسٹوڈین جائیداد متروکہ آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر بسلسلہ سماعت مقدمات 25سے 30جون 2018 عدالت کسٹوڈین کیمپ کوٹلی کادورہ کریں گے ۔

(جاری ہے)

ٹور پروگرام کے مطابق 25جون کو مظفرآباد سے کوٹلی روانہ ہوں گے 26جون کو انسپکشن دفتر ڈپٹی کسٹوڈین کوٹلی ،27تا 29جون 2018 کو سماعت مقدمات عدالت کسٹوڈین کیمپ کوٹلی اور 30جون کو کوٹلی سے واپس مظفرآباد روانہ ہونگے ۔

متعلقہ عنوان :