پاکستان سمیت دنیا بھر میں تشدد کیخلاف عالمی دن 26جون کو منایا جائے گا

جمعرات 21 جون 2018 17:30

عارفوالا۔21 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جون2018ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں تشدد کیخلاف عالمی دن 26جون کو منایا جائے گا‘ اس دن کے حوالے سے حقوق انسانی اور سماجی تنظیموں کے زیراہتمام عارفوالا سمیت ملک بھرمیں سیمینارز اور مختلف تقریبات انعقادپذیر ہوںگی ‘ الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشراورپرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے۔

متعلقہ عنوان :