بے نظیر بھٹو شہید کا65 واں یوم پیدائش عقیدت واحترام کے ساتھ منایا گیا

جمعرات جون 17:30

عارفوالا۔21 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 جون2018ء) سابق وزیر اعظم اور شہید جمہوریت بے نظیر بھٹو کا65 واں یوم پیدائش نہایت ہی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا گیا ‘اس سلسلہ میں عارفوالاسمیت ملک بھر میںپیپلزپارٹی کے زیر اہتمام قرآن خوانی کی محفلیں منعقد ہوئیں اور سالگرہ کے کیک کاٹے گئے۔