بھارتی فوجیوں کی طرف سے پلوامہ میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی

جمعرات جون 17:30

سرینگر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 جون2018ء) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوںضلع پلوامہ میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی شروع کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوںنے ضلع کے علاقے راج پورہ کے گا?ںکاچھی پورہ کا محاصرہ کر کے گھر گھر تلاشی کی کارروائی شروع کی ہے جس سے علاقے کے رہائشیوں کو شدید مشکلات کاسامنا ہے۔

(جاری ہے)

آخری اطلاعات ملنے تک فوجی کارروائی جاری تھی۔ادھر سرینگر کے علاقے بنڈ بلال کالونی سے ایک شہری کی لاش ملی ہے جس کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔

متعلقہ عنوان :