پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان گہرے دوستانہ تعلقات ہیں، دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات میں اضافہ ہورہا ہے،نگران وزیراعظم ناصرالملک کی آذربائیجان کے سفیر سے ملاقات میں گفتگو

جمعرات جون 17:41

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 جون2018ء) نگران وزیراعظم ناصرالملک نے کہا کہ پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان گہرے دوستانہ تعلقات ہیں، دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات میں اضافہ ہورہا ہے۔

(جاری ہے)

جمعرات کو نگران وزیراعظم ناصر الملک سے آذربائیجان کے سفیر نے ملاقات کی، ناصرالملک نے کہا کہ پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان گہرے دوستانہ تعلقات ہیں، دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات میں اضافہ ہورہا ہے۔