ملک میں حقیقی تبدیلی کیلئے موجودہ ظالمانہ نظام سے چھٹکاراوقت کی ضرورت بن چکاہے ‘ ذکر اللہ مجاہد
جب تک دیانت دار قیادت ایوانوں میں نہیں پہنچتی ملک و قوم ترقی کی راہ پر نہیں چل سکتے ‘امیر جماعت اسلامی لاہور
جمعرات 21 جون 2018 18:30
(جاری ہے)
انتخابات میں چور ، لیٹروں اور خاندانی سیاست کرنے والے سیاسی پنڈتوں کے کھوکھلے نعروں اور جھوٹے دعووں سے ملک ترقی نہیں کر سکتا اور نہ ہی کوئی تبدیلی آسکتی ہے اب عوام جھوٹے وعدے کرنے والوں اور گالم گلوچ کی سیاست کرنے والوں کو مسترد کریںگے۔
انہوں نے کہا کہ ایم ایم اے نظریہ پاکستان کے تحفظ اور کرپشن کے خاتمے کیلئے میدان میں آئی ہے ۔کرپٹ اور بددیانت سیاستدان تبدیلی نہیں لوٹ مار اور کرپشن کا طوفان ہی لاسکتے ہیں جن کو غریب اور متوسط طبقات کے مسائل اور روزگار سے کوئی سروکار نہیں۔ عوام آئندہ انتخابات میں ایم ایم اے کی صاف ستھری دیانتدار قیادت کو اپنے ووٹ کی طاقت سے اقتدار میں لائیں ۔ متحدہ مجلس عمل مزدور اور متوسط طبقات کے لوگوں کی جماعت ہے جو عام آدمی کیلئے ایوانوں کے دروازے کھولنا چاہتی ہے ۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.