مشتاق یوسفی کے انتقال سے مزاح کا عہد یوسفی اپنے اختتام کو پہنچ گیا ،شاہ محمد شاہ
مرحوم اس عہدے کے سب سے بڑے مزاح نگار تھے، تحریر کردہ کتابیں طویل عرصے تک ان کی یادوں کو تر وتازہ رکھیں گی،سلیم ضیا،خواجہ طارق نذیر
جمعرات 21 جون 2018 18:30
(جاری ہے)
انہوںنے مرحوم کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطافرمائے ۔
دریں اثنا مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری اطلاعات اور حلقہ این اے 245سے امیدوار خواجہ طارق نذیر نے جمعرات کو سلطان مسجد ڈیفنس میں مشتاق احمد یوسفی کی نمازہ جنازہ اور تدفین میں شرکت کی اور ان کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا۔میڈیا سے بات چیت میں خواجہ طارق نذیر نے کہاکی اردوادب میں مشتاق احمدیوسفی کی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیاجاسکتا ۔ آج یقینا اردو ادب کا ایک عہد زریں اپنے اختتام کو پہنچا۔اردو اب کو اب اتنا عظیم مزاح نگار شائد کبھی نصیب نہ ہو۔۔ خواجہ طارق نذیر نے کہاکہ اللہ تعالی مشتاق احمد یوسفی صاحب کو غریقِ رحمت کرے اور اردو ادب کو انکا صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ اور انکے معتقدین اور قارئین سمیت اہل ادب کو صبرِ جمیل عطا فرمائےمزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.