ریلوے پولیس کی کارروائی ،خوشحال خان ایکسپریس سے قتل کا ملزم گرفتار ،اسلحہ برآمد
جمعرات 21 جون 2018 18:30
(جاری ہے)
ایس ایس پی ریلوے شہلا قریشی نے جمعرات کو اپنے دفتر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ خفیہ اطلاع پر دادو میں خوشحال خان ایکسپریس کی بوگی نمبر 3میں کارروائی کرتے ہوئے قتل کے ملزم کوگرفتا کر کے اس کے قبضے سے اسلحہ برآمد کر لیا .ملزم نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ ملزمہ سنبل نے اپنے شوہر کو نیند کی گولیاں دے کر بے ہوش کر دیا بعد ازاں گلے میں پھندا لگا قتل کر دیا تھا۔
کراچی : ملزم نوشہرو سے کراچی کی طرف جارہا تھا ۔ملزم فیصل نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ ملکر ایک شخص سلمان کو قتل کیا تھا ۔ ملزم فیصل کے قبضے سے نقدی ، موبائل فونز اور دیگر سامان برآمد ہوا ۔ ملزم کے دیگر دو ساتھیوں کو مردان گرفتار کیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.