پیسکو کا الیکشن پر اثر انداز ہونے کا نوٹس لیاجائے،بحراللہ
جمعرات 21 جون 2018 18:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان کے سابق مشیر اور ن لیگ کے صوبائی صدر امیر مقام نے پیسکو چیف اور دیگر اعلی حکام کی ملی بھگت سے بڑے پیمانے پرسرکاری ٹرانسفارمرز مختلف علاقوں سے اپنے امیدواروں کے حجروں میں منتقل کئے ہیں جنہیں اب مذکورہ امیدوار اپنے انتخابی مہم کے دوران سیاسی رشوت کے طور پر استعمال کرکے الیکشن پر انداز ہو رہے ہیں۔
انہوں نے کہا ہے کہ اس سلسلے میں ہم نے دو دن قبل الیکشن کمیشن کو تحریری طور پر آگاہ کیا ہے انہوں نے خبردار کیا ہے کہ اگر دودن کے اندراندر یہ سلسلہ بند نہ کیا گیا تو پشاور میں تمام سیاسی جماعتوں کے امیدوار وںکو ساتھ لیکر الیکشن کمیشن آفس اور واپڈا ہاوس پشاورکے سامنے احتجاجی دھرنا دیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
بھارت: سیاسی رہنما مختار انصاری کی موت فطری یا 'قتل'؟
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نو کر دی
-
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کی چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر گفتگو
-
آئی ایم ایف کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جون تک کرنا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ
-
اپریل کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان
-
فرانس: بالوں سے متعلق امتیازی سلوک ختم کرنے کا نیا قانون
-
امریکی سفیرکی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پروضاحت
-
کیا جرمنی شام کی اسد حکومت کی بالواسطہ مالی مدد کر رہا ہے؟
-
بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آگئی
-
وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کر دی،وزیرخزانہ کی جگہ وزیرخارجہ کونسل میں شامل
-
اللہ کو حاضر ناظرجان کر کہتا ہوں کسی کے ساتھ کوئی ناانصافی نہیں کی ،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
-
علیمہ خان نے نواز شریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پر سزا دینا غلطی قرار دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.