نگران وزیراعلی خیبرپختونخوا مرحومہ حشمت اقبال کے گھر گئے،بیٹوں سے اظہارتعزیت

جمعرات جون 18:50

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 جون2018ء) خیبرپختونخوا کے نگران وزیراعلیٰ جسٹس (ر) دوست محمد خان مرحومہ حشمت اقبال کے گھر گئے اور اُن کے بیٹوں سے اُن کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ۔

(جاری ہے)

وہ کچھ دیر اُن کے ساتھ رہے اورفاتحہ خوانی کی۔دوست محمد خان نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور مرحومہ کی مغفرت کی دعاکی ۔

متعلقہ عنوان :