سکھر میونسپل کارپوریشن کی کونسل کا اجلاس 26جون کو ہوگا

جمعرات جون 18:50

سکھر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جون2018ء) سکھر میونسپل کارپوریشن کی کونسل کا 22 جون 2018 ء بروز جمعہ کو ہونے والا بجٹ اجلاس ملتوی کردیا گیا ہے ‘ جو اب 26 جون بروز منگل کو آڈیٹوریم پیر الٰہی بخش ٹاور پر منعقد کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :