سابق وزیراعلیٰ بلوچستان کے پرنسپل سٹاف آفیسر عمران گچکی کیخلاف گواہ پیش نہ ہوسکا

جمعرات 21 جون 2018 19:20

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جون2018ء) سابق وزیراعلی بلوچستان کے پرنسپل سٹاف آفیسر عمران گچکی کے خلاف احتساب عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی سماعت احتساب عدالت ٹو کے جج پزیر بلوچ نے سماعت کے دوران گواہ کی عدم حاضری کے باعث پیش رفت نہ ہوسکی اور عدالت نے عدالت نے کیس کی سماعت 3 جولائی تک ملتوی کردی،واضح رہے کہ عمران تاج گچکی پر غیر قانونی اثاثہ جات بنانے کا الزام ہے۔

متعلقہ عنوان :