بلوچستان ہائیکورٹ نے سیکرٹری خوراک نور احمد پرکانی کی درخواست ضمانت منظور کرلی

جمعرات جون 19:20

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 جون2018ء) بلوچستان ہائیکورٹ نے سیکرٹری خوراک نور احمد پرکانی کی درخواست ضمانت منظور کرلی،درخواست ضمانت 5 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عیوض منظور کی گئی،نور احمد پرکانی کی جانب سے دائر درخواست پر جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس ظہیر الدین کاکڑ پر مشتمل بینچ نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا،واضح رہے کہ نیب نے سیکرٹری خوراک بلوچستان نور احمد پرکانی کو کیو ڈے اے میں غیر قانونی الاٹمنٹ کے الزام میں گرفتار کیا تھا

متعلقہ عنوان :