جڑانوالہ ، ن لیگی امید وا ر پی پی 101را ئے حیدر علی کھرل کے خلا ف دا ئر درخوا ست عدم ثبو ت کی بنا پر خا ر ج

جمعرات جون 19:40

جڑانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 جون2018ء) جڑانوالہ کا غذ ت نا مز دگی میں اثا ثے ظا ہر نہ کر نے پر ن لیگی امید وا ر پی پی 101را ئے حیدر علی کھرل کے خلا ف دا ئر درخوا ست عدم ثبو ت کی بنا پر خا ر ج ، درخواست ن لیگی ضلعی صدر و امید وا ر پی پی 101آ فتا ب اکبر چو ہد ری کے بھائی رضوان اکبر نے امید وار پی پی 101را ئے حیدر کھرل کے خلا ف دا ئر کی تھی۔

تفصیلا ت کے مطا بق پاکستان مسلم لیگ ن کے ضلعی صدر و امید وا ر پی پی 101آ فتا ب اکبر چو ہدری کے بھائی رضوا ن اکبر نے ریٹرننگ آ فیسر کو امید وا ر پی پی 101و سا بق ایم پی اے مسلم لیگ ن را ئے حیدر علی کھرل کے خلا ف درخواست گزا رتے ہو ئے مو قف اختیا ر کیا کہ را ئے حیدر علی کھرل نے کا غذات نا مز د گی میں اثا ثہ جا ت چھپا ئے اور مبینہ جھوٹا بیا ن حلفی دیا ہے را ئے حیدر علی کھرل نے اپنے نا م پر چک نمبر 119گ ب میں حیدر گا رڈ ن کے نا م سے ہا ?سنگ کا لو نی بنارکھی ہے جس میں تقریباً 50کرو ڑ رو پیہ کمایا ہے۔

(جاری ہے)

اور 5سال کے دو را ن متعدد مر تبہ بیرو ن ملک جا چکے ہیں۔ اٹلی ، جر من، سپن میں کرو ڑو ں ڈا لر لگا کر سٹو ر بنا رکھا ہے اور بزنس کر رہے ہیں جبکہ ان کے بچے بیرو ن ملک تعلیم حا صل کر رہے ہیں اور ذا تی رہا ئش کے ما لک ہیں را ئے حیدر علی کھرل نے کرو ڑو ں رو پے کی آ مد ن پر ٹیکس ادا نہ کیا جبکہ حیدر علی کھرل کے پا س دو بئی کا اقا مہ اور برطا نیہ کا ور ک پر مٹ ہے۔ لہٰذا اثا ثہ جا ت چھپا نے اور جھو ٹا بیا ن حلفی جمع کر وا نے پر کا غذا ت نا مز د گی مسترد کئے جا ئیں۔ مگر ریٹرننگ آ فیسر نے درخوا ست گزا ر کی جا نب سے لگا ئے گئے اعترا ضا ت عدم ثبو ت کی بنا پر درخوا ست خا ر ج کر دی ہے۔