ْ جڑانوالہ میں رشتہ کے تنا زعہ پر چچا نے فا ئر نگ کر کے بھتیجی کو مو ت کے گھا ٹ اتا ر دیا

جمعرات جون 19:40

جڑانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 جون2018ء) جڑانوالہ میں رشتہ کے تنا زعہ پر چچا نے فا ئر نگ کر کے بھتیجی کو مو ت کے گھا ٹ اتا ر دیا۔ بتایا گیا ہے جڑانوالہ کے نوا حی گا ? ں چک نمبر 424گ ب میں رشتہ کے تنا زعہ چچا منور حسین نے فا ئر نگ کر کے اپنی سگی بھتیجی17سا لہ شگفتہ کو مو ت کے گھا ٹ اتا ر دیا اور فرا ر ہو گیا۔

(جاری ہے)

اطلا ع پر پولیس نے نعش کو تحویل میں لیکر پو سٹما رٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا۔ اور ضرو ری کا رروائی کے بعد ور ثا ئ کے حوالے کر دی تا ہم پولیس مصرو ف کارروائی ہے۔

متعلقہ عنوان :