ضلع چکوال کی اہم سیاسی شخصیت ملک اختر شہباز نے پی ٹی آئی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان کر دیا

جمعرات 21 جون 2018 19:40

چکوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 جون2018ء) ضلع چکوال کی اہم سیاسی شخصیت ملک اختر شہباز نے پی ٹی آئی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان کر دیا بوچھال کلاں میں علاقہ ونہار کے اڑھائی ہزار افراد کا اجتماع۔

(جاری ہے)

اجتماع میں شریک عمائدین علاقہ نے ملک اختر شہباز کے فیصلے کی بھر پور تائید کر دی۔ملک اختر شہباز کے فیصلہ کے بعد پی ٹی آئی کے امیدوار سردار آفتاب اکبر علاقہ ونہار میں ناقابل شکست ہو گئے ہیں۔ حلقہ این ای65میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ مسلم لیگ ق کے چوہدری پرویز الہٰی امیدوار ہیں۔

متعلقہ عنوان :