سٹی پولیس چکوال نے پنڈی پھاٹک سے 8بوتل شراب پکڑ لی

ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا

جمعرات جون 19:40

چکوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 جون2018ء) سٹی پولیس چکوال نے پنڈی پھاٹک سے 8بوتل شراب پکڑ لی، اے ایس آئی ضمیر حسین نے دوران گشت و پڑتال محمد وسیم ولد محمد اسماعیل ساکن محلہ لائن پارک کے قبضے آٹھ بوتل شراب برآمد کر کے اس کیخلاف منشیات ایکٹ کا مقدمہ درج کر کے اس کو جوڈیشل حوالات بھیجوا دیا۔

(جاری ہے)

سٹی پولیس چکوال نے ایک اور کارروائی میںجہانگیر ٹا?ن سے ملزم خالد محمود ولد محمد خان ساکن تکیہ شاہ مراد کے قبضہ سے چار بوتل شراب برآمد کر کے اس کو جوڈیشل حوالات بھیجوا دیا۔

متعلقہ عنوان :