پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند کوئٹہ پہنچ گئے

جمعرات جون 19:50

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 جون2018ء) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند کوئٹہ پہنچ گئے ، سردار یار محمد رند کوئٹہ میں کارکنوں کے مختلف وفود سے ملاقاتیں کریں گے اس کے علاوہ صوبائی صدر بلوچستان سردار یار محمد الیکشن کے حوالے سے اہم فیصلے کریں گے صوبائی صدر بلوچستان کا دورہ آنے والے الیکشن کے حوالے سے نہایت اہمیت کا حامل ھے اس دوران وہ مختلف سیاسی شخصیات سے بھی ملاقاتیں کریں گے