کیوی وزیر اعظم بیٹی کی ماں بن گئیں

جمعرات جون 20:00

آکلینڈ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 جون2018ء) نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جاسینڈا آرڈرن ایک بیٹی کی ماں بن گئی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیر اعظم آرڈرن کو آکلینڈ میں آج صبح ہسپتال لایا گیا تھا جہاں انہوں نے بیٹی کو جنم دیا۔

(جاری ہے)

وزیر اعظم آرڈرن کا کہنا ہے کہ وہ بیٹی کی ماں بننے پر بہت خوش ہیں ۔