لاہور ہائیکورٹ نے میانی صاحب کی456 احاطوں کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے مرحلہ وار مسمار کرنے کا حکم دیدیا
جمعرات 21 جون 2018 20:00
(جاری ہے)
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی اکبر قریشی نے کہا کہ سماعت کی عدالت نے سرکاری وکیل سے استفسار کہاکہ میانی صاحب قبرستان کی اراضی پر احاطوں کو مسمار کرنے کا کام شروع کردیا گیا سرکاری وکیل نے بتایاکہ عدالتی حکم کی تعمیل کے مطابق احاطوں کی دیواریں گرائی جارہی ہیں۔
جسٹس علی اکبر قریشی نے 456احاطوں کو غیر قانونی قرار دیدیا عدالت نے تمام احاطوں کو مرحلہ وار مسمار کرنے کا حکم دیا پہلے مرحلے میں غیر آباد اور دوسرے مرحلہ مکمل غیر آباد احاطے مسمار کیے جائیں جسٹس علی اکبر قریشی نے روزانہ کی بنیاد پر احاطے مسمار کرنے سے متعلق رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو آج رپورٹ سمیت پیش ہونے کا حکم دیدیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
یرغمال تفریح گاہیں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
تحریک انصاف کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
-
وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا،وزیراعظم
-
وزیراعظم کی وزیراعلی سندھ کو صوبے کے مالی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.