صدر سردار مسعود خان سے مشیر وزیر آزاد حکومت چوہدری طارق فاروق کی ملاقات
دونوں قائدین نے آزادکشمیر مین جاری مختلف ترقیاتی منصوبوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا
جمعرات 21 جون 2018 20:00
(جاری ہے)
صدر نے حال ہی میں پلوامہ میں ہندوستانی افواج کے آپریشن میں تین کشمیری نوجوانوں کی ہلاکت پر کڑی تنقید اور مزاحمت کی ۔
صدر نے کہا کہ اسطرح کے جبر و استبدال سے کشمیریوں کی تحریک آزادی کو کچلا نہیں جا سکتا۔صدر نے کہا کہ اس خطے میں پائیدار امن کا حصول اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل درآمد کرانے میں ہی پنہا ہے۔صدر گرامی اور سنئیر وزیر نے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق اور برطانوی پارلیمنٹ کے آل پارٹیز پارلمینٹری کشمیر گروپ(APPICG)کی طرف سے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے حوالے سے جاری رپورٹس کو خوش آئند قرار دیا ہے ۔صدر نے کہا کہ اس رپورٹ کے تحت یہ بات عیاں و چکی ہے کہ یندوستانی افواج نے ہندوستانی آرمڈ فورسز سپیشل پاور ایکٹ(AFSPA)اور پبلک سیفٹی ایکٹ کی چھتری کے نیچے تمام بین الاقوامی اقدار اور قوانین کی دھجیاں بکھیری ہیں اور بلا خوف اور تردید انسانی قتل عام کیا ہے ۔اس موقع پر دونوں قائدین نے بین الاقوامی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں بین الاقوامی تحقیق کاروں کو غیر مشروط طور پر مقبوضہ وادی میں رسائی دینے کے لئے ہندوستان پر دبائو ڈالے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایرانی صدرڈاکٹرسیدابراہیم رئیسی کی لاہور آمد،وزیر اعلی پنجاب مریم نوازنے پرتپاک استقبال کیا
-
اطالوی شہرمیں رات بارہ بجےکے بعد آئس کریم کی فروخت پر پابندی
-
روانڈا منصوبہ: برطانوی پارلیمان میں تارکین وطن کی ملک بدری کا بل منظور
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
-
ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے یہ تعلقات مزید بھی بڑھنے چاہئیں،شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.