تاندلیانوالہ، حالیہ بارشوں نے غلہ منڈی میں کارپٹ سڑکوں کا پول کھول دیا

جمعرات 21 جون 2018 20:00

تاندلیانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 جون2018ء) 70سال بعد غلہ منڈی میں ترقیاتی کام کرانے والوں نے غلہ منڈی کا حالیہ پہلے سے بھی زیادہ بگاڑ دیا ہے حالیہ بارشوں نے کمیشن مافیا کا پول کھول دیا ہے جگہ جگہ پانی کے گڑھے ندی نالوں کا منظر پیش کر رہے ہیں دکاندار اور خریدار دونوں مصائب میں ہیں کھڑے پانی سے گزرنا پڑتا ہے اہل علاقہ نے اعلی حکام سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔

متعلقہ عنوان :