تاندلیانوالہ تھانہ کر کی حدود چھت گرنے سے باپ جاں بحق تین بچے زخمی

زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر منتقل کر دیا گیا بچوں کی حالت خطرے سے باہر ہے

جمعرات 21 جون 2018 20:00

تاندلیانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 جون2018ء) تھانہ کر کی حدود چک نمبر 597گ ب میں حالیہ بارش کے باعث بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے ملبہ تلے دب جانے سے باپ ظہرے خان جاں بحق جبکہ اس کے تین بچے اللہ رکھا اللہ دتہ اور راشدہ جن کی عمر 5سے 7سال تک ہے تینوں بچے شدید زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کے لئے تحصیل ہیڈ کوارٹر تاندلیانوالہ منتقل کیا گیا ہے جہاں پر ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے

متعلقہ عنوان :