پنجاب یونیورسٹی فیکلٹی ممبر کا ا مریکہ کی ہارورڈ یونیورسٹی اور میوزیم کا دورہ
جمعرات 21 جون 2018 20:00
(جاری ہے)
ڈاکٹر خان کو ان سرگرمیوں سے متعلق خدمات بھی فراہم کی گئی جواُن کی ریسرچ میں سود مند ثابت ہوں گی۔
ڈاکٹر خان کو ہارورڈ یونیورسٹی کے شعبہ انسانی ارتقائی حیاتیات اور ایریزونا سٹیٹ یونیورسٹی کے ادارہ ہیومن اوریجن کے بنیادی ریسرچ گروپ کی طرف سے مدعو کیا گیا تھا۔ڈاکٹر محمداکبر خان پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ زولوجی میں بطور کام کررہے ہیں۔ وہ بہت فعال محقق ہیں اورSiwaliks پر وسیع پیلنٹا لوجیکل تحقیقاتی کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے مختلف قومی اور بین الاقوامی تحقیقاتی جریدوں میں 150 سے زائد تحقیقی مضامین شائع کیے ہیں۔ فی الحال،وہ اپنی ٹیم کے ہمراہ Siwaliks کے ہاتھیوں اورانسانی ارتقاپر کام کر رہے ہیں-متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.