خیبرپختونخوا کے لاء آفسران نے اپنے عہدوں سے استعفے صوبائی سیکرٹری لاء خیبرپختونخوا کو بھیجوادیئے

جمعرات 21 جون 2018 20:20

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جون2018ء) ایڈوکیٹ جنرل ،خیبرپختونخوا کے لاء آفسران نے اپنے عہدوں سے استعفے صوبائی سیکرٹری لاء خیبرپختونخوا کو بھیجوادیئے ہیں اور نئے ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی کی سمری بھی صوبائی گورنمنٹ کو بھیجوادی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :