نیپرا کا15جنوری2016ء کو پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بجلی کے طویل بریک ڈائون پر قابو پانے میں ناکامی پر جینکو تھری کو50 لاکھ روپے کا جرمانہ
جمعرات 21 جون 2018 20:40
(جاری ہے)
این ٹی ڈی سی کی انکوائری رپورٹ کے بعد نیپرا نے جینکو تھری کو اس بریک ڈائون کا ذمہ دار قرار دیا ۔ ٹی پی ایس مظفرگڑھ کے ابتدائی تحفظ کے غیرفعال ہونے کی وجہ سے ٹرانسمیشن لائن اور پاور پلانٹ ٹرپ کر گئے جس کے نتیجہ میں طویل بریک ڈائون کا سامنا کرنا اورپنجاب اور خیبرپختونخوا کے کئی علاقے تاریکی میں ڈوب گئے۔
مذکورہ بریک ڈائون کا فوری نوٹس لیتے ہوئے اتھارٹی نے جینکو تھری کو مراسلہ کے ذریعہ10 اپریل2015ء کو ہدایت کی تھی کہ وہ متعلقہ سوئچ یارڈ میں ہونے والے نقائص اور خرابیوں کو دور کرے ۔ ان ہدایات پر عملدرآمد میں ناکامی پر جینکو تھری کو اظہاوجوہ نوٹس بھی جاری کیا گیا اور24 جنوری 2018ء کو اپنی وضاحت پیش کرنے کا موقع دیا گیا جو اپنے دفاع میں ناکام رہے۔ نیپرا نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی لائسنسنگ (جنریشن) رولز2000ء اور گرڈ کوڈ2005ء کی خلاف ورزی پر جینکو تھری پر 50 لاکھ کا یہ جرمانہ عائد کیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.