لائنوں کی ضروری مرمت اور دیکھ بھال کے کاموں کی وجہ سے 25جون کو بجلی بند رہے گی

جمعرات 21 جون 2018 20:40

حیدرآباد21جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جون2018ء) حیسکو نے اعلان کیا ہے بجلی کی لائنوں کی ضروری مرمت اور دیکھ بھال کے کاموں کی وجہ سے مورخہ 25 سے 30 جون کو 132کے وی ٹنڈو محمد خان گرڈاسٹیشن کے 11 کے سٹی ، فوجی ، آبادگار، پندھ واہ ، T.

(جاری ہے)

T اور لاکھاٹ فیڈرز 23 سے 26جون کو 132 کے وی کنری گرڈاسٹیشن سے منسلک فیڈروں کنری I- اور IIفیڈرزکے علاقوں اور 23 سے 28جون کو 132 کے وی عمر کوٹ گرڈ اسٹیشن کے عمر کوٹ I- ،II ، اور فیڈر کے علاقوں مین بجلی کی فراہمی مختلف اوقا ت اور مختلف دنوں میں معطل رہیگی ۔

متعلقہ عنوان :