چیف ( لیسکو) نے تمام نادہندہ سرکاری محکموںکے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کر دی

جمعرات جون 20:40

لاہور۔21 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 جون2018ء) چیف ایگزیکٹو ( لیسکو) مجاہد پرویز چٹھ نے تمام نادہندہ سرکاری محکموںکے خلاف سخت کاروائی کی ہدایت کر دی،لیسکو سب ڈویژن اسماعیل نگر نے کاروائی کے دوران نادہندہ ہونے پر کوٹ لکھپت جیل کی بجلی منقطع کردی،لیسکو ترجمان کے مطابق کوٹ لکھپت جیل کے ذمہ بجلی بلوں کی مد میں 57ملین سے زائد کی رقم واجب الاداہیں ۔

متعلقہ عنوان :