ایڈوکیٹ جنرل ،خیبرپختونخوا کے لاء افسران نے استعفے سیکرٹری لاء کو بھجوادیئے

جمعرات 21 جون 2018 20:40

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جون2018ء) ایڈوکیٹ جنرل ،خیبرپختونخوا کے لاء آفسران نے اپنے عہدوں سے استعفے صوبائی سیکرٹری لاء خیبرپختونخوا کو بھیجوادیئے ہیں ۔

(جاری ہے)

محکمہ قانون کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق نئے ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی کی سمری بھی نگران صوبائی حکومت کو بھجوادی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :