الیکشن کمیشن نے صوبوں اور اضلاع کے تناسب سے ووٹرز کے اعداد و شمار جاری کر دئیے
رجسٹرڈ ووٹرز کی مجموعی تعداد 10کروڑ 59لاکھ 55ہزار 409ہے،لاہور میں سب سے زیادہ 53لاکھ 98ہزار 623ووٹرز ہیں
جمعرات 21 جون 2018 21:10
(جاری ہے)
پنجاب میں سب سے کم ووٹرز ضلع حافظ آباد میں 6 لاکھ 84 ہزار 447 ہیں۔
سندھ میں سب سے زیادہ ووٹرز کراچی سنیٹرل میں 18 لاکھ 60 ہزار 137 ہیں اور سندھ کے سب سے کم ووٹرز ٹنڈو محمد خان میں 2 لاکھ 74 ہزار 941 ہیں۔ملک بھر میں سب سے کم ووٹرز بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں 39 ہزار 787 ہیں، بلوچستان میں سب سے زیادہ ووٹرز کوئٹہ میں 6 لاکھ 83 ہزار 957 ہیں،خیبر پختونخوا میں سب سے زیادہ ووٹرز ضلع پشاور میں 16 لاکھ 93 ہزار 386 ہیں، کے پی میں سب سے کم ووٹرز طور گڑھ میں 90 ہزار 414 ہیں۔خواتین ووٹرز کے اعتبار سے ملک بھر میں سب سے زیادہ رجسٹرڈ خواتین ووٹرز کراچی سینٹرل میں 8 لاکھ 83 ہزار 57 ہزار ہیں، بلوچستان کے ضلع شیرانی میں خواتین ووٹرز کی تعداد 17 ہزار 38 ہے، کے پی میں خواتین ووٹرز کی سب سے کم تعداد طور گڑھ میں 38 ہزار 821 ہے، فاٹا میں ایف آر ٹانک میں خواتین ووٹرز کی تعداد 8 ہزار 777 ہے۔کم ووٹرز کے لحاظ سے سب سے چھوٹا ضلع فاٹا کا ایف آر بنوں ہے جہاں ووٹرز کی تعداد 12 ہزار 446 ہے جب کہ فاٹا میں سب سے زیادہ ووٹرز باجوڑ ایجنسی میں 4 لاکھ 92 ہزار 732 ہیں۔مزید قومی خبریں
-
ہفتہ وار مہنگائی میں معمولی کمی، 4 اشیائے ضروریہ مہنگی، 18 سستی ہوئیں
-
لاہورہائیکورٹ،عون چودھری کی این اے 128 سے کامیابی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم
-
خواجہ سلمان رفیق کا گنگارام ہسپتال کا دورہ، مدر اینڈ چائلڈ بلاک میں جاری ری ویمپنگ منصوبے کا جائزہ لیا
-
پتنگ بازی کی روک تھام کے لئے ڈرون کیمروں کی مدد سے مانیٹرنگ شروع
-
لاہور میں بچے کو زنجیر سے باندھ کر تشدد کرنے کی ویڈیو وائرل، ملزمان گرفتار
-
پنجاب میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا’’محمد نواز شریف کسان کارڈ‘‘ ،وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے منظوری دیدی
-
پی آئی اے کی فضائی میزبان ٹورنٹو ائیرپورٹ پرزیرحراست
-
ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والے سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان
-
صنم جاوید اور عالیہ حمزہ ایک اور مقدمے میں گرفتار
-
سینیٹ انتخابات میں زلفی بخاری کے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف اپیل پر فریقین سے جواب طلب
-
بلاول بھٹو زرداری کا بہاولپور کے پارٹی رہنما ارشاد احمد سرویا کے انتقال پراظہار تعزیت
-
ہر ترقیاتی منصوبے میں شفافیت کو سو فیصد یقینی بنایا جائے‘خواجہ سلمان رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.