محکمہ خزانہ حکومت سندھ نے اکا ئو نٹنٹ قربان علی نوناری کو معطل کردیا

جمعرات جون 21:10

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 جون2018ء) محکمہ خزانہ حکومت سندھ نے اکا ئو نٹنٹ) بی ایس 17 (ڈسٹرکٹ اکا ئو نٹ آفس حیدرآبا د قر با ن علی نو نا ری کو معطل کر دیا ہے ۔معطلی کے نو ٹیفیکیشن پر عملدرآمد یکم فروری 2018سے لا گو ہو گا ۔

متعلقہ عنوان :