سیالکوٹ میںموٹر سائیکل ،پک اپ اور کار میں تصادم کے نتیجہ میں 20سالہ نوجوان جاں بحق

جمعرات 21 جون 2018 21:10

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 جون2018ء) موٹر سائیکل ،پک اپ اور کار میں تصادم کے نتیجہ میں 20سالہ نوجوان جاں بحق۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سمبڑیال روڈ ساہوالہ سٹاپ کے پاس موٹر سائیکل،پک اپ،اور کار کے تصادم میں 20 سالہ اسامہ ولد اقبال سکنہ ساہوالہ شدید زخمی ہوگیا اور بعدازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ گیا جسے ریسکیو ایمبولینس میں سول ہسپتال سیالکوٹ منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :