سیالکوٹ ،نامعلوم مسلح ڈاکوئوں نے محنت کش سے موٹر سائیکل اور نقدی چھین لی

جمعرات 21 جون 2018 21:10

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 جون2018ء) نامعلوم مسلح ڈاکوئوں نے محنت کش سے موٹر سائیکل اور نقدی چھین لی تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی کے علاقہ رنگانوالہ کا رہائشی محنت کش موٹر سائیکل125نمبری ایس ٹی ایل 3734پر سوار کام کے سلسلہ میں جا رہا تھا کہ راستہ میں کھڑے دو نامعلوم مسلح ڈاکوئوں نے اسلحہ کے زور پر اس سے موٹر سائیکل اور دو ہزار رو پے نقدی چھین لی پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ عنوان :