عوام 25جولائی کو جماعت اسلامی کو ووٹ دیکر علاقے میں ترقی وخوشحالی کے نئے سفر کا آغازکریگی،مولانا عبدالحمید منصوری
جمعرات 21 جون 2018 21:30
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے مختلف مقامات پر وفود وکارنرمیٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہی اس موقع پر علمائے کرام ودینی مدارس کے طلبہ کیساتھ امیر جماعت اسلامی ضلع قلعہ سیف اللہ حاجی عبداللہ خان ودیگر ذمہ داران بھی تھے انہوں نے خطاب میں کہا کہ جماعت اسلامی کی خدمات ہر علاقے میں حکومت میں نہ ہونے کے باوجود بہت زیادہ ہیں ہماراجو بھی فرد حکومت میں آیا انہوں نے ذاتی جائیدادوذاتی ترقی کے بجائے قومی اجتماعی ترقی پر توجہ دیکر ترقی وخوشحالی کے نئے ریکارڈ بنادیے انشاء اللہ قلعہ سیف اللہ میں بھی ترقی وخوشحالی کے نئے ریکارڈ بنائیں گے عوام الناس ووٹ کا استعمال کرتے ہوئے امیدوار کی اہلیت سیاسی تعلق وخدمات کو ضرورمدنظر رکھیں تاکہ لمحوں کی خطاء کرکے عوام کو مسائل ومشکلات کے دلدل میں نہ دکھیلیں ۔
قلعہ سیف اللہ کے عوام نے اس بار تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے جماعت اسلامی کا امیدوار کامیاب ہوکر علاقے میں بلاتفریق ترقی وخوشحالی ،روزگارکی فراہمی وترقیاتی کاموں وبہترین خدمات سرانجام دیں گے ہم جہاں بھی گیے ہیں عوام الناس کا ہم سے ہی توقعات ہیں اور امیدہے کہ 25جولائی کو پی بی 3قلعہ سیف اللہ میں جماعت اسلامی ودینی جماعتوں کو کامیابی ملے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.